ہندستان سے کوئی سیاستدان ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں نہیں ہوگا شامل– News18 Urdu

ہندستان سے کوئی سیاستدان ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں نہیں ہوگا شامل

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حلف برداری کی تقریب میں حکومت ہند کی جانب سے کوئی اعلیٰ سیاستدان یا افسر شریک نہیں ہوگا

Jan 19, 2017 08:31 PM IST | Updated on: Jan 19, 2017 08:31 PM IST

نئی دہلی: امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حلف برداری کی تقریب میں حکومت ہند کی جانب سے کوئی اعلیٰ سیاستدان یا افسر شریک نہیں ہوگا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے آج یہاں باقاعدہ بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ امریکہ میں ہندستان کے سفیر ارون سنگھ حلف برداری کی تقریب میں بھارت کی نمائندگی کریں گے. انهوں نے کہا کہ نئی

دہلی سے كوئی اعلیٰ سیاستدان یا افسر حلف برداری کی تقریب میں شریک نہیں ہوگا۔ مسٹر ٹرمپ آج ہی امریکی صدر کے عہدے کا حلف لینے والے ہیں۔

ہندستان سے کوئی سیاستدان ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں نہیں ہوگا شامل

Loading...

Loading...