اترپردیش : سدھارتھ نگر میں 350 مدارس میں مالی اور تقرریوں میں بے ضابطگیوں کی جانچ شروع

Jul 23, 2017 01:20 PM IST | Updated on: Jul 23, 2017 01:20 PM IST

سدھارتھ نگر: اترپردیش کے سدھارتھ نگر ضلع میں مرکزی حکومت کی مدرسہ تجدیدکاری اسکیم میں شامل سبھی 350 مدرسوں میں مالی اور تقرریوں میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کی اقلیتی بہبود محکمہ کے تحت چلنے والے ان مدرسوں میں طالب علموں کو کمپیوٹر اور پیشہ وارانہ تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان مدرسوں کے اساتذہ کی توثیق ہونے تک ان کے اعزازیہ کی ادائیگی پر بھی روک لگا دی گئی ہے۔

اترپردیش : سدھارتھ نگر میں 350 مدارس میں مالی اور تقرریوں میں بے ضابطگیوں کی جانچ شروع

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز