خاتون کی تصویر کھینچتے پکڑا گیا پولیس اہلکار، لوگوں نے کرسی سے باندھا

عورت نے پولیس کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور پھر مقامی لوگوں نے اسے ایک کرسی سے باندھ دیا۔

Oct 15, 2017 03:51 PM IST | Updated on: Oct 15, 2017 03:51 PM IST

سری نگر۔ وسطی کشمیر کے گاندربل میں جموں و کشمیر کے ایک پولیس اہلکار کو ہفتے کے روز ایک خاتون کی شکایت کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ خاتون کے مطابق، یہ افسر بغیر اجازت اس کی تصویر کھینچ رہا تھا۔

عورت نے پولیس کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور پھر مقامی لوگوں نے اسے ایک کرسی سے باندھ دیا۔ برقع پوش خاتون نے غصہ میں پولیس اہلکار کو کالر سے پکڑ کر اسے جھنجھوڑ دیا۔ پولیس کے مطابق، گاندربل بائی پاس کراسنگ میں ڈیوٹی پر تعینات اس پولیس اہلکار کو خاتون نے اپنی تصویریں کھینچتے دیکھا۔ عورت نے معاملہ کی پولیس سے شکایت کی جس کے بعد پولیس نے ایف آئی آر درج کر پولیس کو گرفتار کرلیا۔

خاتون کی تصویر کھینچتے پکڑا گیا پولیس اہلکار، لوگوں نے کرسی سے باندھا

عورت نے معاملہ کی پولیس سے شکایت کی جس کے بعد پولیس نے ایف آئی آر درج کر پولیس کو گرفتار کرلیا۔

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز