تازہ برف باری کے بعد سرینگر۔ جموں قومی شاہراہ بند، کشمیر میں برفباری کی دیکھیں خوبصورت تصویریں

حکام کا کہنا ہے کہ سرینگر۔جموں قومی شاہراہ پر جواہر ٹنل کے آر پار برف جمع ہوئی ہے جس کے پیش نظر شاہراہ کو بند رکھنے کا فیصلہ لیا گیا۔

Jan 11, 2019 01:25 PM IST | Updated on: Jan 11, 2019 01:32 PM IST

وادی کشمیر کو بیرون دنیا کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر۔جموں قومی شاہراہ کو تازہ برف باری کے بعد جمعہ کےروزٹریفک کی نقل وحمل کیلئے بند رکھا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ سرینگر۔جموں قومی شاہراہ پر جواہر ٹنل کے آر پار برف جمع ہوئی ہے جس کے پیش نظر شاہراہ کو بند رکھنے کا فیصلہ لیا گیا۔

انہوں نے مسافروں سے اپیل کی کہ وہ شاہراہ پر سفر کرنے سے قبل متعلقہ حکام سے شاہراہ کی صورتحال کے بارے میں جانکاری حاصل کریں ۔

تازہ برف باری کے بعد سرینگر۔ جموں قومی شاہراہ بند، کشمیر میں برفباری کی دیکھیں خوبصورت تصویریں

علامتی تصویر

ادھر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق ریاست میں 11 جنوری سے 13جنوری تک بارشیں یا برف باری ہوسکتی ہے۔

Loading...

kashmeeer

jk snow

 

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز