کے سیون اسرو کے نئے صدر، اے ایس کرن کمار کی لیں گے جگہ

حکومت نے مشہور سائنسدان کے سیون کو ہندوستانی خلائی تحقیقاتی ادارہ (اسرو) کا صدر مقرر کیا ہے۔

Jan 10, 2018 10:34 PM IST | Updated on: Jan 10, 2018 10:34 PM IST

نئی دہلی : حکومت نے مشہور سائنسدان کے سیون کو ہندوستانی خلائی تحقیقاتی ادارہ (اسرو) کا صدر مقرر کیا ہے۔ مسٹر سیون فی الحال وکرم سارا بھائی خلائی مرکز کے ڈائریکٹر ہیں۔ ان کی تقرری مسٹر اے ایس کرن کمار کی جگہ پر کی گئی ہے۔ مسٹر اے ایس کرن کمار 12 جنوری 2015 کو اسرو کے صدر بنائے گئے تھے۔ کابینہ کی تقرری کمیٹی نے مسٹر سیون کو خلائی سیکشن میں سکریٹری اور خلائی کمیشن کا صدر مقرر کیا ہے۔ مسٹر سیون کی مدت کار تین سال کی ہوگی۔

Loading...

کے سیون اسرو کے نئے صدر، اے ایس کرن کمار کی لیں گے جگہ
Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز