کمار وشواس نے بدعنوانی کے معاملہ میں عام آدمی پارٹی پر سادھا نشانہ، ویڈیو وائرل

نئی دہلی۔ عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور شاعر کمار وشواس نے اپنی پارٹی کے لیڈر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر نشانہ لگایا ہے۔

Apr 15, 2017 09:17 AM IST | Updated on: Apr 15, 2017 09:17 AM IST

نئی دہلی۔ عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور شاعر کمار وشواس نے اپنی پارٹی کے لیڈر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر نشانہ لگایا ہے۔ کیجریوال پر نشانہ لگاتے ہوئے وشواس نے کہا ہے کہ اگر آپ بدعنوانی سے پاک کا عہد لے کر دہلی میں حکومت بنائیں گے اور اس کے بعد آپ ہی کے لوگ بدعنوانی کے گھیرے میں ہوں گے اور آپ خاموش ہو جائیں گے، انہیں بچائیں گے تو لوگ سوال پوچھیں گے ہی۔

اپنے آفیشیل یو ٹیوب چینل پر وشواس نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں انہوں نے آخری دنوں میں کشمیر میں رونما ہوئے کچھ واقعات پر بھی غصہ ظاہر کیا ہے اور کئی سوال کھڑے کئے ہیں۔ تقریبا تیرہ منٹ کے اس ویڈیو میں کمار وشواس کافی ناراض نظر آ رہے ہیں۔

کمار وشواس نے بدعنوانی کے معاملہ میں عام آدمی پارٹی پر سادھا نشانہ، ویڈیو وائرل

کمار وشواس: فائل فوٹو

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز