نئی دہلی : لوک نائک بھون میں پیر کو شدید آگ لگ گئی۔ آگ عمارت کی چوتھی منزل پر لگی ہے۔آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کی 26 گاڑیوں موقع پر پہنچ چکی ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام سے موصولہ اطلاعات کے مطابق عمارت میں پھنسے ہوئے تمام لوگوں کو محفوظ بچا لیا گیا ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ یہ آگ دوپہر میں 3:45 بجے کے آس پاس لگی۔ فی الحال آگ لگنے کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے ۔ خیال رہے کہ اس عمارت میں ای ڈی اور محکمہ انکم ٹیکس کے دفاتر ہیں۔

#Visuals from Delhi: Fire breaks out in Lok Nayak Bhawan, 25 fire tenders on the spot. pic.twitter.com/tMsFJQzwOE
Loading...— ANI (@ANI_news) July 24, 2017
#WATCH: Fire fighting ops underway at Delhi's Lok Nayak Bhawan. pic.twitter.com/wnHXBbX3tf
— ANI (@ANI_news) July 24, 2017