!میچ جیت کر ہوٹل میں لوٹی ہندوستانی کرکٹ ٹیم پھنسی مشکل میں

لکھنئو میں ہوئے میچ کے بعد شدید ٹرافک جام میں پھنسی رہی کرکٹ ٹیمیں

Nov 08, 2018 12:21 PM IST | Updated on: Nov 08, 2018 12:33 PM IST

لکھنئو میں ہندوستان کی جیت سے مداحوں کی خوشی کا عالم ہی کچھ اور ہے۔ اپنے شہر میں سالوں بعد ہو رہے میچ کو دیکھنے کے لئے بھاری بھیڑ نظر آئی۔ اس کا اثر یہ ہوا کہ میچ کے بعد اسٹیڈیم کے آس پاس کی جگہ ٹریفک جام لگ گیا۔

اس جام کی زد سے میچ کھیل کر لوٹ رہی ٹیمیں بھی بچ نہیں پائیں۔ امر اجالا میں شائع خبر کے مطابق میچ ختم ہونے کے بعد شہید پتھ پر اس قدر جام لگا کہ کرکٹروں کی بس بھی پھنس گئی۔ تہوار ہونے کی وجہ سے جام اور بھی زیادہ بڑھ گیا جس کے بعد سکیورٹی اہلکاروں کو بلانا پڑا۔ اس کے بعد کافی مشکل سے جام کھل سکا اور ٹیمیں واپس ہوٹل پہنچ سکی۔

!میچ جیت کر ہوٹل میں لوٹی ہندوستانی کرکٹ ٹیم پھنسی مشکل میں

ٹیم انڈیا کی فائل تصویر

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز