مالیگاوں بم دھماکہ کیس : کرنل پروہت کی عرضی پر سپریم کورٹ کا مہاراشٹر حکومت اور این آئی اے کو نوٹس

Jan 29, 2018 07:54 PM IST | Updated on: Jan 29, 2018 07:54 PM IST

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مالیگاؤں دھماکے کے سلسلے میں غیر قانونی سرگرمی انسداد قانون (يواےپي اے) کے تحت مقدمہ چلائے جانے کو چیلنج کرنے والی کرنل پرساد پروہت کی درخواست پر قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) اور مہاراشٹر حکومت کو آج نوٹس جاری کئے ۔

جسٹس آر کے اگروال کی صدارت والی بنچ نے این آئی اے اور مہاراشٹر حکومت کو نوٹس جاری کرکے چار ہفتوں کے اندر جواب دینے کو کہا ہے۔ بینچ نے کہا کہ آج ہم مہاراشٹر حکومت اور این آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہیں اور چار ہفتے کے بعد کیس کی سماعت کریں گے۔

مالیگاوں بم دھماکہ کیس : کرنل پروہت کی عرضی پر سپریم کورٹ کا مہاراشٹر حکومت اور این آئی اے کو نوٹس

سپریم کورٹ آف انڈیا: فائل فوٹو، گیٹی امیجیز۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز