چیلنجوں کا حل فوجی افسروں کو ہی نکالنا ہوگا ، ممبران پارلیمنٹ سے مشورہ کی ضرورت نہیں : ارون جیٹلی

May 24, 2017 10:29 PM IST | Updated on: May 24, 2017 10:29 PM IST

نئی دہلی: وزیر دفاع ارون جیٹلی نے آج کہا کہ اگر کشمیر میں جنگ جیسی صورتحال ہوگی تو فوجی افسر حالات کے مطابق فیصلہ کریں گے۔ مسٹر جیٹلی نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ فوج کو فیصلے کرنے کی اجازت دی جانی چاہئے۔ کشمیر میں جنگ جیسی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو اس کا حل فوجی افسر ہی اس کی صوابدید پر نکالیں۔ فوجی حکام کو ایسی صورت میں ممبران پارلیمنٹ سے مشورہ لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

مسٹر جیٹلی نے کہا کہ صورت حال سے كس طرح نمٹا جانا ہے، یہ فوج پر چھوڑ دیا جانا چاہئے۔ وزیر دفاع سے سوال کیا گیا تھا کہ کشمیر کے حالات خراب ہیں اور حکومت اس کا کیا حل نکال رہی ہے۔

چیلنجوں کا حل فوجی افسروں کو ہی نکالنا ہوگا ، ممبران پارلیمنٹ سے مشورہ کی ضرورت نہیں : ارون جیٹلی

ارون جیٹلی: فائل فوٹو

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز