Live Results Assembly Elections 2018

گوگل نے ڈوڈل بنا کر اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب کو پیش کیا خراج عقیدت

اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب کی آج 220 ویں یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر گوگل نے ڈوڈل بنا کر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

Dec 27, 2017 09:52 AM IST | Updated on: Dec 27, 2017 09:52 AM IST

نئی دہلی۔ اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب کی آج 220 ویں یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر گوگل نے ڈوڈل بنا کر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ گوگل کے ڈوڈل میں مرزا غالب اپنے ہاتھ میں قلم اور کاغذ کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں اور ان کے پس منظر میں بنی عمارت مغل دور کے فن تعمیر کا درشن کرا رہی ہے۔

مرزا غالب کا پورا نام مرزا ا سداللہ بیگ خاں تھا۔ ان کی پیدائش 27 دسمبر 1797 کو مغل بادشاہ بہادر شاہ کے دور حکومت کے دوران آگرہ کے ایک فوجی خاندان میں ہوئی تھی۔ انہوں نے فارسی ، اردو اور عربی زبان کی تعلیم حاصل کی تھی۔ غالب کا نکاح 13 سال کی عمر میں امرا ؤ بیگم سے ہوا اور نکاح کے بعد ہی دہلی آ گئے اور اپنی پوری زندگی یہیں بسر کی۔

گوگل نے ڈوڈل بنا کر اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب کو پیش کیا خراج عقیدت

اس موقع پر گوگل نے ڈوڈل بنا کر مرزا غالب کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز