من کی بات: وزیر اعظم مودی نے طلبہ کو امتحان کے دروان ذہنی کشیدگی سے بچنے کا مشورہ

یہ ان پانچ ریاستوں کے انتخابات کے بعد من کی بات کا پہلا تھا ۔ انہوں نے امتحان دے رہے طالب علموں کو ذہنی کشیدگی سے بچنے کا مشورہ دیا

Mar 26, 2017 11:49 AM IST | Updated on: Mar 26, 2017 11:49 AM IST

نئی دہلی : وزیر اعظم مودی نے آج 30 ویں مرتبہ من کی بات پروگرام کے ذریعہ عوام سے خطاب کیا ۔ یہ ان پانچ ریاستوں کے انتخابات کے بعد من کی بات کا پہلا تھا ۔ انہوں نے امتحان دے رہے طالب علموں کو ذہنی کشیدگی سے بچنے کا مشورہ دیا۔

انہوں نے اپنے من کی بات پروگرام میں جلياںوالا باغ سانحہ اور شہید بھگت سنگھ کو یاد کیا۔ انہوں نے کہا کہ پوری برطانوی سلطنت بھگت سنگھ، سکھ دیو اور راج گرو سے ڈرتی تھی، تبھی انہیں طے وقت سے پہلے پھانسی دے دی اور ان کی لاش کو خاموشی سے جلا دیا تھا۔

من کی بات: وزیر اعظم مودی نے طلبہ کو امتحان کے دروان ذہنی کشیدگی سے بچنے کا مشورہ

فائل فوٹو

قبل ازیں انہوں نے بنگلہ دیش کے یوم آزادی پر کہا کہ وہ زمین رويندرناتھ ٹیگور کی یاد دلاتی ہے۔ ہندوستان اور بنگلہ دیش کی مشترکہ ورثہ بنگلہ دیش میںہیں ۔

واضح رہے ہو کہ وزیر اعظم مودی کے من کی بات پروگرام کے لئے کل 3446 تجاویز موصول ہوئی تھیں ۔ انہوں نے بنگلہ دیش کے شہریوں کو یوم آزادی کی مبارکباد بھی دی ۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز