این ای ای ٹی کے اردو میں انعقاد سے متعلق عرضی کو سپریم کورٹ نے کیا خارج

سرکاری اعلان کے مطابق این ای ای ٹی دس زبانوں میں منعقدہ کیاجارہا ہے ۔ ہندی ‘ انگریزی ‘ آسامی‘ بنگالی‘ گجراتی ‘ مراٹھی‘ تمل ‘تلگو‘ اڑیہ اور کنڑا

Feb 23, 2017 10:26 PM IST | Updated on: Feb 23, 2017 10:26 PM IST

نئی دہلی: سپریم کور ٹ نے جمعرات کے روزاسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن ( ایس ائی او) کی درخواست پر سنوائی کو مسترد کردیاجس میں نیشنل انٹرنس اور اہلیت ٹسٹ( این ای ای ٹی) کا اُردو میں انعقاد عمل میں لانے کی بات کہی گئی تھی۔

ایس ائی او کے وکیل رویندر ایس گرایا نے اے این ائی سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اردو کو لسانی اور میڈیم کے طور پر شامل کیا جاناچاہئے۔ سرکاری اعلان کے مطابق این ای ای ٹی دس زبانوں میں منعقدہ کیاجارہا ہے ۔ ہندی ‘ انگریزی ‘ آسامی‘ بنگالی‘ گجراتی ‘ مراٹھی‘ تمل ‘تلگو‘ اڑیہ اور کنڑا ۔

این ای ای ٹی کے اردو میں انعقاد سے متعلق عرضی کو سپریم کورٹ نے کیا خارج

فائل فوٹو

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز