petrol diesel price increased on febraury 11 know rates in delhi mumbai na بڑی خبر: 21 دن بعد پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں ہوا اضافہ، جانیں آج کیا ہے قیمت– News18 Urdu

بڑی خبر: 21 دن بعد پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں ہوا اضافہ، جانیں آج کیا ہے قیمت

ملک کے دارالحکومت دلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 70.33 روپئے ہے۔ وہیں، ڈیزل کی قیمت 65.62 روپئے فی لیٹر رہی ہے۔

Feb 11, 2019 10:53 AM IST | Updated on: Feb 11, 2019 10:53 AM IST

پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں کئی دنوں بعد اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ قومی دارالحکومت دلی میں پیر کے روز پٹرول کی قیمت میں 5 پیسے تو وہیں ڈیزل کی قیمت میں 6-7 پیسے کا اضافہ ہوا۔ آپ کو بتا دیں کہ اتوار کو پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی تھی۔

ملک کے دارالحکومت دلی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 70.33 روپئے ہے۔ وہیں، ڈیزل کی قیمت 65.62 روپئے فی لیٹر رہی ہے۔

بڑی خبر: 21 دن بعد پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں ہوا اضافہ، جانیں آج کیا ہے قیمت

علامتی تصویر

آج کی نئی قیمت

دہلی

پٹرول: 70.33

ڈیزل: 65.62

ممبئی

پٹرول: 75.97

ڈیزل: 68.71

Loading...