Live Results Assembly Elections 2018

عید میلاد النبی کے موقع پر نریندر مودی اور سونیا گاندھی نے دی مبارکباد

نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس صدر سونیا گاندھی نے عید میلادالنبی کے موقع پر ملک کے عوام سے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔

Dec 02, 2017 12:26 PM IST | Updated on: Dec 02, 2017 12:26 PM IST

نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس صدر سونیا گاندھی نے عید میلادالنبی کے موقع پر ملک  کے عوام سے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔ مسٹر مودی نے آج عید میلاد النبی کی مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا-’’ امید کرتا ہوں کہ پیغمبر محمد کی تعلیمات سے معاشرے میں ہم آہنگی کے جذبے کو فروغ ملے گا‘‘۔

مسز گاندھی نے کہا کہ پیغمبر محمد کی تعلیمات مساوات، بھائی چارہ اور انسانیت کو راستہ دکھاتی رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ عید میلاد النبی سبھی کی زندگی میں امن، خوشحالی لائے۔

عید میلاد النبی کے موقع پر نریندر مودی اور سونیا گاندھی نے دی مبارکباد

وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس صدر سونیا گاندھی: فائل فوٹو۔

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز