وزیراعظم کی مہاشوراتری کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار،ٹویٹ کرکے دی مبارکباد

Feb 13, 2018 12:20 PM IST | Updated on: Feb 13, 2018 12:20 PM IST

نئی دہلی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے عوام کو مہاشوراتر کے موقع پر مبارک باد دی۔

پی ایم  مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا’’ مہاشوراتری کے پاون پرو کی سبھی دیش واسیوں کو ڈھیروں شبھ کامنائیں‘‘۔

وزیراعظم کی مہاشوراتری کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار،ٹویٹ کرکے دی مبارکباد

وزیر اعظم نریندر مودی ۔ فائل فوٹو

واضح رہے کہ اس موقع پرپورے ملک میں مہاشوراتری کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ شیو مندروں میں صبح سے ہی عقیدتمندوں کا سیلاب امنڈا ہوا ہے۔ عقیدت مند لمبی لائن میں لگ کر مہادیو کے درشن کر رہے ہیں۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز