Live Results Assembly Elections 2018

آخر کار مسلم خواتین کو تین طلاق کی روایت سے خود کو آزاد کرانے کا موقع مل گیا : وزیر اعظم مودی

تین طلاق سے متعلق بل لوک سبھا میں پاس ہونے کے بعد وزیر اعظم مودی نے پہلی مرتبہ آج اس معاملہ پر تبصرہ کیا ۔

Dec 31, 2017 01:05 PM IST | Updated on: Dec 31, 2017 01:05 PM IST

نئی دہلی : تین طلاق سے متعلق بل لوک سبھا میں پاس ہونے کے بعد وزیر اعظم مودی نے پہلی مرتبہ آج اس معاملہ پر تبصرہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ کئی سالوں تک استحصال برداشت کرنے کے بعد مسلم سماج کی خواتین کو آخر کار خود کو اس روایت سے آزاد کرانے کا راستہ مل گیا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ سال 2018 میں لوگ ملک کی مکمل ترقی کے جانب کام کریں کیونکہ ان کی حکومت کالا دھن ، بدعنوانی ، بے نامی جائیداد اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اصلاحاتی اقدام جاری رکھنے والی ہے۔

آخر کار مسلم خواتین کو تین طلاق کی روایت سے خود کو آزاد کرانے کا موقع مل گیا : وزیر اعظم مودی

زیر اعظم نریندر مودی ۔فوٹو پی ٹی آئی ۔

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز