Live Results Assembly Elections 2018

وزیر اعظم نریندرمودی نے راجستھان-تلنگانہ کے لوگوں سے ووٹ کرنے اپیل کی

وزیرا عظم نریندر مودی نے راجستھان اور تلنگانہ کے لوگوں سےووٹنگ کے عمل میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔

Dec 07, 2018 10:06 AM IST | Updated on: Dec 07, 2018 10:09 AM IST

وزیرا عظم نریندر مودی نے راجستھان اور تلنگانہ کے لوگوں سےووٹنگ کے عمل میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ پی ایم مودی نے جمعہ کو ٹویٹر پر لکھا،’’راجستھان اور تلنگانہ میں آج ووٹ ڈالنے کا دن ہے۔ ریاست کے سبھی ووٹروں سے میری اپیل ہے کہ وہ پورے جوش و خروش کے ساتھ جمہوری کے تہوار میں اپنی موجودگی درج کرائیں اور زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹنگ کے عمل میں حصہ لیں۔‘‘

قابل ذکر ہےکہ راجستھان کی 199سیٹوں اور تلنگانہ کی 119سیٹوں کےلئے آج سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹنگ ہورہی ہے۔ووٹوں کی گنتی 11دسمبر کو ہوگی۔

وزیر اعظم نریندرمودی نے راجستھان-تلنگانہ کے لوگوں سے ووٹ کرنے اپیل کی

وزیراعظم نریندر مودی: فائل تصویر

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز