پرینکا گاندھی واڈرا کوہوا ڈینگو، گنگا رام اسپتال میں داخل

Aug 25, 2017 05:23 PM IST | Updated on: Aug 25, 2017 05:23 PM IST

نئی دہلی: کانگریس صدر سونیا گاندھی کی بیٹی پرینکا گاندھی وڈرا کو ڈینگو کے علاج کے لئے قومی دارالحکومت کے گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اسپتال کے بورڈ آف منیجمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر ڈی ایس رانا نے بتایا کہ بخار کی شکایت کے بعد محترمہ وڈرا کو 23اگست کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں جانچ میں انہیں ڈینگو ہونے کا پتہ چلا۔ ڈاکٹر اروپ بسو ان کا علاج کررہے ہیں۔ محترمہ وڈرا کی حالت میں پہلے سے بہتری آئی ہے۔

پرینکا گاندھی واڈرا کوہوا ڈینگو، گنگا رام اسپتال میں داخل

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز