بیگم سلطان جہاں ہال میں مہمانِ خصوصی ڈاکٹر حمیدہ طارق نے شجرکاری کی

Aug 17, 2017 08:11 PM IST | Updated on: Aug 17, 2017 08:11 PM IST

علی گڑھ ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بیگم سلطان جہاں ہال میں منعقد شجرکاری مہم میں مہمانِ خصوصی وائس چانسلر کی اہلیہ ڈاکٹر حمیدہ طارق نے شجرکاری کی۔ اس شجرکاری مہم کا انعقاد یومِ آزادی تقریبات کے تحت کیا گیا۔شجرکاری مہم پرووسٹ پروفیسر اسما علی کی قیادت میں چلائی گئی۔

پروگرام میں پروفیسر سیمیں حسن، ڈاکٹرشائنہ سیف، ڈاکٹر سائمہ جمال، ڈاکٹر صبوحی، ڈاکٹر سائرہ مہناز، ڈاکٹر عزیزہ رضوی، ڈاکٹر ثنا چودھری، ڈاکٹر ہما حیدر اور ڈاکٹر نکہت رشید بھی موجود تھیں۔

بیگم سلطان جہاں ہال میں مہمانِ خصوصی ڈاکٹر حمیدہ طارق نے شجرکاری کی

شجرکاری مہم پرووسٹ پروفیسر اسما علی کی قیادت میں چلائی گئی۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز