می ٹو مہم پر راہل گاندھی نے کہا :  انقلاب لانے کیلئے ضروری ہے کہ سچ بولا جائے اور ببانگ دہل بولا جائے

انہوں نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہر کوئی خواتین کا احترام کرنا اور اُن کے ساتھ باوقار طریقے سے پیش آنا سیکھ لے۔مجھے خوشی ہے کہ جو ایسا نہیں کرتے اُن کے لئے گنجائشیں ختم ہو رہی ہیں۔

Oct 12, 2018 05:40 PM IST | Updated on: Oct 12, 2018 05:40 PM IST

می ٹو مہم کے ملک گیر سطح پر زور پکڑنے کے پس منظر میں صدر کانگریس راہل گاندھی نے آج کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ہر کوئی خواتین کا احترام کرنا اور اُن کے ساتھ باوقار طریقے سے پیش آنا سیکھ لے۔سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں مسٹر گاندھی نے کہا ہے کہ انقلاب لانے کے لئے ضروری ہے کہ سچ بولا جائے اور ببانگ دہل بولا جائے۔

انہوں نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہر کوئی خواتین کا احترام کرنا اور اُن کے ساتھ باوقار طریقے سے پیش آنا سیکھ لے۔مجھے خوشی ہے کہ جو ایسا نہیں کرتے اُن کے لئے گنجائشیں ختم ہو رہی ہیں۔ انقلاب لانے کے لئے ضروری ہے کہ سچ بولا جائے اور ببانگ دہل بولا جائے۔

می ٹو مہم پر راہل گاندھی نے کہا :  انقلاب لانے کیلئے ضروری ہے کہ سچ بولا جائے اور ببانگ دہل بولا جائے

راہل گاندھی کی فائل فوٹو ۔

می ٹو موومنٹ نے پچھلے دو ہفتوں کے اندر زبردست رفتار پکڑ لی ہے ۔ بیسیوں خواتین روزگار کے مقامات پر جنسی ہراسانی کے خلاف کھل کر بولنے لگی ہیں اور انہیں اس انقلابی اقدام پر ایک سے زیادہ حلقوں کی طرف سے تائید بھی حاصل ہے۔

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز