شیوپال سنگھ یادو بولے، اجودھیا میں ہی بننا چاہئے رام مندر

Dec 01, 2017 12:37 PM IST | Updated on: Dec 01, 2017 12:37 PM IST

کانپور۔ سابق کابینہ وزیر شیوپال یادو، جو جمعرات کو ایک نجی پروگرام میں شرکت کے لئے کانپور پہنچے، نے کہا کہ اجودھیا میں ہی رام مندر بننا چاہئے۔ وہیں، بی جے پی پر نشانہ سادھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو الیکشن کے وقت ہی رام مندر کی یاد آتی ہے اور پھر بعد میں وہ بھول جاتی ہے۔

ایس پی کے رہنما شپوپال یادو نے بلدیاتی انتخابات میں اپنی موجودگی نہ ہونے کے سوال پر کہا کہ نتائج جمعہ کو آ رہے ہیں۔ جیت کس کی ہو گی آپ کو پتہ چل جائے گا۔ مندر بننے کے حق میں شیو پال بولے کہ باہمی رضامندی سے بات چیت ہو کر حل نکالنا چاہئے اگر کوئی حل نہ نکلے تو کورٹ کے فیصلے کو ماننا چاہیے۔

شیوپال سنگھ یادو بولے، اجودھیا میں ہی بننا چاہئے رام مندر

شیوپال یادو: فائل فوٹو

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز