رمضان المبارک:دار العلوم دیوبند اور دہلی جمیعۃ علماء ہند نے چاند نظر آنے کی تصدیق کی،کل سے ہوگا پہلا روزہ

دہلی میں جمیعۃ اعلماء ہند نے کی چاند کی تصدیق۔دہلی میں جمیعۃ علماء ہند نے کی چاند کی تصدیق۔آل انڈیا شیعہ کمیٹی نے بھی چاند کا اعلان کر دیا ہے۔جمیعۃ علماء نے چاند کے نظر آنے کی تصدیق کی۔کل پہلا روزہ ہوگا۔

May 16, 2018 08:44 PM IST | Updated on: May 16, 2018 09:31 PM IST

دہلی میں جمیعۃ علماء ہند نے چاند نظر آنے کی تصدیق کی ۔جمیعت نے کہا کل یعنی جمعرات 17 مئی کو پہلا روزہ ہوگا۔دہلی کی مختلف مساجد میں تراویح کا اہتمام ہو گا۔۔دارالعلوم دیوبند نے بھی چاند کی تصدیق کی کہ کل جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔آل انڈیا شیعہ کمیٹی نے بھی چاند کا اعلان کر دیا ہے۔کمیٹی نے رویت ہلال کی تصدیق کی کہ کل پہلا روزہ ہوگا۔۔ساتھ ہی بہار سے بھی خبر آ گئی ہے کہ بہا ر میں بھی چاند نظر آگیا ہے اور کل پہلا روزہ ہوگا۔

 

رمضان المبارک:دار العلوم دیوبند اور دہلی جمیعۃ علماء ہند نے چاند نظر آنے کی تصدیق کی،کل سے ہوگا پہلا روزہ

رمضان المبارک:دار العلوم دیوبند اور دہلی جمیعۃ علماء ہند نے چاند نظر آنے کی تصدیق کی،کل سے ہوگا پہلا روزہ

رمضان کا مبارک ۔پاک مہینہ چاند دیکھنے کے بعد شروع ہو گیا ہے۔ملک کے تمام حصوں میں آج چاند دیکھاگیا۔تملناڈو ،آندھرا پردیش اور کرناٹک ،کشمیر ،مغربی بنگال،میں کئی جگہ چاند دیکھا گیا ہے۔رویت ہلال کمیٹی اور عمارت ہند کے درمیان ہوئی میٹنگ میں

پپنجاب میں بھی چاندی کی تصدیق ہو گئی ہے۔کشمیر میں بھی مفتی  ناصر نے اعلان کیا کہ کشمیر میں بھی چاند نظر آ گیا ہے اور کل پہلا روزہ ہوگا۔

وہیں مغربی بنگال کی ہلال کمیٹی نے بھی چاند کا اعلان کر دیا ہے۔مغربی بنگال میں کل پہلاروزہ ہوگا۔

 

 

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز