گجرات۔ ہماچل انتخابات کے نتائج پر ٹوئٹر صارفین ایسے لے رہے ہیں مزے

سماجی رابطہ کی ویب سائٹوں پر بھی صارفین ان الیکشن نتائج پر اپنے رد عمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

Dec 18, 2017 01:01 PM IST | Updated on: Dec 18, 2017 02:05 PM IST

نئی دہلی۔ گجرات اور ہماچل پردیش میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے شروع ہو گئے ہیں۔ رجحانات کی مانیں تو دونوں ہی ریاستوں میں بی جے پی حکومت بنانے جا رہی ہے۔ گجرات کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی راجکوٹ مغرب سے الیکشن جیت گئے ہیں۔ ان نتائج سے جہاں بی جے پی دفتروں میں جشن کا ماحول ہے تو  وہیں، کانگریس کے دفاتر میں سناٹا پسرا ہوا ہے۔

بی جے پی اور کانگریس کے لیڈران ان نتائج پر اپنے اپنے انداز میں بیانات دے رہے ہیں۔ بی جے پی  کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم مودی کی لہر بدستور برقرار ہے اور ان کی قیادت سے عوام مطمئن ہیں۔

گجرات۔ ہماچل انتخابات کے نتائج پر ٹوئٹر صارفین ایسے لے رہے ہیں مزے

وہیں، سماجی رابطہ کی ویب سائٹوں پر بھی صارفین ان نتائج پر اپنے رد عمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ گجرات اور ہماچل کے انتخابی نتائج پر کیسے کیسے ردعمل آ رہے ہیں۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز