اترپردیش میں تیزی سے توسیع کی تیاری میں آر ایس ایس، یہ ہے مقصد

Oct 09, 2017 09:15 PM IST | Updated on: Oct 09, 2017 09:15 PM IST

لکھنئو۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ  نے اتر پردیش میں تنظیم کی توسیع کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ نوجوانوں کو ان کوششوں میں شامل کرنا مقصد ہے۔ اس کے تحت حکمت عملی بنائی گئی ہے کہ زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو سنگھ یا اس سے منسلک تنظیموں سے جوڑا جائے۔ اس کے لئے سبھی سے اگلے ایک سال میں تنظیمی کام کاج کی توسیع میں جٹ جانے کو کہا گیا ہے۔

سنگھ کے لیڈر سریش جوشی بھیاجی کی موجودگی میں منعقد ہونے والی اس میٹنگ میں سنگھ نے حکومت کے کام کاج اور اس کی سمت پر اطمینان تو ظاہر کیا، لیکن ساتھ ہی اصلاح کی ضرورت بھی بتائی۔ یہی نہیں بی جے پی کو بھی زمین پر پکڑ بنانے کا مشورہ دیا گیا۔

اترپردیش میں تیزی سے توسیع کی تیاری میں آر ایس ایس، یہ ہے مقصد

فائل فوٹو

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز