سابق وزیر شیو پال یادو کی بی جے پی میں شامل ہونے کی خبروں کی تردید

سماج وادی پارٹی (ایس پی) سرپرست ملائم سنگھ یادو کے بھائی شیوپال سنگھ یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔

Apr 06, 2017 11:12 PM IST | Updated on: Apr 06, 2017 11:12 PM IST

متھرا : سماج وادی پارٹی (ایس پی) سرپرست ملائم سنگھ یادو کے بھائی شیوپال سنگھ یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ مسٹر یادو نے آج کرشن یوگ پیٹھ ورنداون میں پروگرام سے خطاب کرنے کے بعد صحافیوں سے کہا کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ ان کی ملاقات صرف خیر سگالی پر مبنی تھی۔ اس کا کوئی دوسرا مطلب نہیں نکالا جانا چاہئے۔ وہ پارٹی کے سچے سپاہی ہیں اور سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ کے احکام پر عمل کرتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سماج وادی پارٹی کے ہر کارکن کو سو سو نئے کارکنوں کو تیار کرنا چاہئے۔ مسٹر یادو کا ایک ہفتے میں ورنداون کی یہ دوسرا دورہ ہے۔

سابق وزیر شیو پال یادو کی بی جے پی میں شامل ہونے کی خبروں کی تردید

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز