ایس پی نے جاری کی 12 امیدواروں کی فہرست ، بی جے پی کے باغی رام بھوال کو دیا چلوپار سے ٹکٹ

Jan 27, 2017 09:02 AM IST | Updated on: Jan 27, 2017 09:02 AM IST

لکھنؤ : سماجوادی پارٹی کے ریاستی صدر نریش اتم نے ایس پی کانگریس اتحاد کے بعد اپنے امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کر دی ہے ۔ فہرست میں ایس پی نے 12 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے ۔

ایس پی نے بی جے پی کے باغی امیدوار رام بھوال نشاد کو چلوپار سے ٹکٹ دیا ہے ۔ بدھ کو ہی ایس پی میں شامل ہوئے رام بھوال نشاد کو چلوپار اسمبلی سیٹ سے امیدوار بنایا گیا ہے ۔

ایس پی نے جاری کی 12 امیدواروں کی فہرست ، بی جے پی کے باغی رام بھوال کو دیا چلوپار سے ٹکٹ

خیال رہے کہ اتر پردیش میں 11 فروری سے 8 مارچ کے درمیان سات مراحل میں اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں ۔  کانگریس اور سماج وادی پارٹی کے درمیان اتحاد کے باوجود کثیر رخی مقابلہ کی امید ہے ۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز