جموں و کشمیر کے سوپور میں انکاونٹر ، سیکورٹی دستوں نے دو دہشت گردوں کو گھیرا

جموں و کشمیر کے سوپور ضلع کے شنگر گنڈ علاقہ میں پیر کو سیکورٹی دستوں کی تلاشی مہم جاری ہے ۔ اس علاقہ کو جوانوں نے پوری طرح گھیر لیا ہے

Sep 04, 2017 10:05 AM IST | Updated on: Sep 04, 2017 10:05 AM IST

سری نگر : جموں و کشمیر کے سوپور ضلع کے شنگر گنڈ علاقہ میں پیر کو سیکورٹی دستوں کی تلاشی مہم جاری ہے ۔ اس علاقہ کو جوانوں نے پوری طرح گھیر لیا ہے اور اس کو پوری طرح کارڈن آف کردیا گیا ہے۔

سیکورٹی دستوں کو اس علاقہ میں کچھ دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی خبر ملی تھی ، جس کے بعد سیکورٹی دستوں نے اس علاقہ کو کارڈن آف کرنا شروع کردیا ۔ بتایا جارہا ہے کہ یہاں سیکورٹی دستوں نے دو دہشت گردوں کو گھیر لیا ہے۔

جموں و کشمیر کے سوپور میں انکاونٹر ، سیکورٹی دستوں نے دو دہشت گردوں کو گھیرا

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز