ماہ شعبان کا چاند نظر آگیا ، شب برأت گیارہ مئی کو

Apr 27, 2017 10:21 PM IST | Updated on: Apr 27, 2017 10:22 PM IST

نئی دہلی: شعبان کا چاند آج نظر آیااور شب برأت گیارہ مئی جمعرات کے روزہے۔ یہ بات جامع مسجد رویت ہلال کمیٹی کی جاری کردہ پریس ریلیز میں کہی گئی۔ ریلیز کے مطابق 27 اپریل 2017ء بروز جمعرات کے روزماہ شعبان المعظم کاچاندرانچی،بھوپال،ممبئی ،راجستھان ،احمدآباد اور گجرات کے دیگرعلاقوں میں نظر آگیا۔ لہٰذامرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ یکم شعبان المعظم28 اپریل جمعہ کے روز ہے اورشب برأت 11؍مئی 2017 جمعرات کے روز ہے۔

ماہ شعبان کا چاند نظر آگیا ، شب برأت گیارہ مئی کو

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز