دیکھیں: پارٹی میں بغاوت کے بیچ شیوپال نے گایا قسمیں، وعدے، پیار، وفا، سب باتیں ہیں، باتوں کا کیا

Jan 02, 2017 08:36 AM IST | Updated on: Jan 02, 2017 08:37 AM IST

لکھنؤ۔ سماجوپادي پارٹی (ایس پی) کے تازہ واقعات سے ملائم سنگھ یادو کے چھوٹے بھائی شیو پال سنگھ یادوکل نہایت ہی جذباتی نظر آئے۔  شیو پال یادو نے ایک پروگرام میں اپنے زمانے کی مشہور فلم ’اپکار‘ کا نغمہ، ’قسمیں، وعدے، پیار، وفا، سب باتیں ہیں،باتوں کا کیا، رشتے، ناطے، پیار، وفا، سب باتیں ہیں، باتوں کا کیا‘ گا کر اپنے درد بیان کئے۔

یادو ایک پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو تھے۔ پروگرام میں آرکسٹرا کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ گلوکار نے مسٹر یادو سے ایک نغمہ گانے کی فرمائش کی۔

دیکھیں: پارٹی میں بغاوت کے بیچ شیوپال نے گایا قسمیں، وعدے، پیار، وفا، سب باتیں ہیں، باتوں کا کیا

اس پر انہوں نے اپکار فلم کا یہ نغمہ گا کر اپنا درد بیان کر دیا۔  یادو کے دو لائن گانے کے بعد گلوکار نے پورا نغمہ گایا۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز