وزیر اعظم مودی کو راحت ، سپریم کورٹ کا سہاراڈائریوں کی سماعت سے انکار

Jan 11, 2017 05:15 PM IST | Updated on: Jan 11, 2017 05:15 PM IST

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سہار ااور برلا پر انکم ٹیکس چھاپے میں چند سیاست دانوں کا نام آنے کے معاملے کی آج ایک غیر سرکاری تنظیم کامن کاز کی طرف سے تفتیش کرانے کی درخواست کو نامنظور کردیا۔

ان سیاست دانوں میں گجرات کے سابق وزیر اعلی نریندر مودی کا نام بھی شامل ہے جو اب ملک کے وزیر اعظم ہیں۔ عدالت عظمی نے کہا کہ انکوائری کا حکم دینے کے لئے خاطر خواہ شواہد موجود نہیں ہیں۔

وزیر اعظم مودی کو راحت ، سپریم کورٹ کا سہاراڈائریوں کی سماعت سے انکار

جسٹس ارون مشرا کی صدارت والی بنچ نے یہ حکم کامن کاز او راٹارنی جنرل مکل روہتگی کے دلائل سننے کے بعد دیا۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز