جموں وکشمیر : کپواڑہ میں مسلح تصادم ، سیکورٹی فورسیز نے ایک دہشت گرد کو مار گرایا

Oct 22, 2017 12:18 PM IST | Updated on: Oct 22, 2017 12:18 PM IST

سرینگر: شمالی کشمیر کے کپواڑا ضلع میں سکیورٹی دستوں کے ساتھ مڈبھیڑ میں آج صبح ایک جنگجو ہلاک ہوگیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع کے انالوان لنگیٹ میں جنگجوؤں کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے کے بعدسکیورٹی دستوں نے ان کے خلاف مہم شروع کی۔سکیورٹی دستےجب ایک خاص علاقے کی سمت بڑھنے لگے تب جنگجوؤں نے شدید فائرنگ شروع کردی۔سکیورٹی دستوں نے بھی جوابی کارروائی کی جس میں ایک جنگجو مارا گیا۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں مزید سکیورٹی دستوں کو بھیجا گیا تاکہ باقی بچے جنگجو وہاں سے بھاگ نہ سکیں۔

جموں وکشمیر : کپواڑہ میں مسلح تصادم ، سیکورٹی فورسیز نے ایک دہشت گرد کو مار گرایا

ہندوستان کے سرجیکل اسٹرائک سے بہت سے دہشت گردوں کی موت کی اطلاعات ہیں، لیکن ابھی تک اس کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز