جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں دہشت گردوں کے ساتھ تصادم ، دو جوان شہید

May 20, 2017 08:57 PM IST | Updated on: May 20, 2017 08:57 PM IST

سری نگر : جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں دہشت گردوں سے تصادم میں دو جوان شہید ہو گئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ تصادم نوگام سیکٹر میں پیش آیا ۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اس میں دہشت گردوں کی فائرنگ میں دو جوان شہید ہو گئے۔

خیال رہے کہ قبل ازیں ہندواڑا میں بھی دہشت گردوں سے کافی دیر تک تصادم ہوا تھا ۔ اس میں چھ دہشت گردوں کے خفیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں دہشت گردوں کے ساتھ تصادم ، دو جوان شہید

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز