جانیں، بجٹ سے کن اشیا کی بڑھیں گی قیمتیں اور کون سے سامان ہوں گے سستے

نئی دہلی۔ عام بجٹ میں وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کئی اعلانات ایسے کئے ہیں جن سے روزمرہ کی کچھ چیزیں سستی ہوئی ہیں تو وہیں سگریٹ اور تمباکو جیسے سامان مہنگے ہوئے ہیں۔

Feb 01, 2017 05:42 PM IST | Updated on: Feb 01, 2017 05:42 PM IST

نئی دہلی۔ عام بجٹ میں وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کئی اعلانات ایسے کئے ہیں جن سے روزمرہ کی کچھ چیزیں سستی ہوئی ہیں تو وہیں سگریٹ اور تمباکو جیسے سامان مہنگے ہوئے ہیں۔

سستی ہوئیں اشیاء: ایل ای ڈی لیمپ، شمسی پینل، موبائل فون کے لئے پرنٹڈ سرکٹ بورڈ، مائیکرو اے ٹی ایم، فنگر پرنٹ مشین، آیرس اسکینر۔

جانیں، بجٹ سے کن اشیا کی بڑھیں گی قیمتیں اور کون سے سامان ہوں گے سستے

Loading...

مہنگی ہوئیں اشیاء: چاندی کے سکے، سگریٹ، تمباکو، بیڑی، پان مسالہ، پارسل کے ذریعے درآمد شدہ اشیاء، واٹر فلٹر میبرین اور کاجو۔

جیٹلی نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ کہ جی ایس ٹی نافذ ہونے سے مرکز اور ریاستی حکومتوں کو زیادہ ٹیکس مل سکتا ہے کیونکہ اس سے ٹیکس کا دائرہ بڑھے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اشیا اور خدمات ٹیکس کے موجودہ ڈھانچے میں مزید تبدیلی نہیں کرنا پسند کیا کیونکہ ان کے بدلے جلد ہی جی ایس ٹی نافذ ہونے والا ہے۔

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز