یوپی اسمبلی الیکشن : بی جے پی کی تیسری فہرست جاری ، سوامی پرساد موریہ کو ملا ٹکٹ

بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لیے 67 امیدواروں کی آج تیسری فہرست جاری کی جس میں سات نام خواتین کے ہیں۔

Jan 24, 2017 06:52 PM IST | Updated on: Jan 24, 2017 06:52 PM IST

نئی دہلی: بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لیے 67 امیدواروں کی آج تیسری فہرست جاری کی جس میں سات نام خواتین کے ہیں۔ بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے یہاں پریس کانفرنس میں یہ فہرست جاری کی۔

سابق وزیر سوريہ پرتاپ شاہی (پتھردیوا)، بی جے پی دیگر پسماندہ طبقے مورچہ کے سربراہ داراسنگھ چوہان (مدھوبن)، اور مسٹر آر کے پٹیل (مانك پور) اہم امیدوار ہیں۔ علاوہ ازیں سوامی پرساد موریہ کو پڈرونہ سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔

یوپی اسمبلی الیکشن : بی جے پی کی تیسری فہرست جاری ، سوامی پرساد موریہ کو ملا ٹکٹ

خیال رہے کہ پارٹی 149 اور 155 امیدواروں کی دو فہرستیں پہلے ہی جاری کر چکی ہے۔

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز