ورانسی حادثے کے متاثرین کے لئے امداد ی کا رقم کا اعلان

وزیراعظم نریندر مودی نےاپنے پارلیمانی حلقے، وارانسی میں زیر تعمیر فلائی اوور کا پلر گرنے سے ہلاک ہونے والے افراد کے خاندانوں کو دو ، دو لاکھ روپے کا اعلان کیا۔

May 16, 2018 11:58 PM IST | Updated on: May 16, 2018 11:58 PM IST

نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی نےاپنے پارلیمانی حلقے، وارانسی میں زیر تعمیر فلائی اوور کا پلر گرنے سے ہلاک ہونے والے افراد کے خاندانوں کو دو ، دو لاکھ روپے کا اعلان کیا۔

وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، مسٹر مودی نے اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کو وزیر اعظم نیشنل ریلیف فنڈ سے دو، دو لاکھ روپے کی منظوری دی ہے۔ حادثے میں شدید زخمی افراد کے علاج کے لئے 50 ہزار روپے کی مدد کی جائے گی۔

ورانسی حادثے کے متاثرین کے لئے امداد ی کا رقم کا اعلان

وزیر اعظم نریندر مودی:فائل فوٹو

قابل ذکر ہے کہ وارانسی کے سگرا علاقے کے کینٹ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک زیر تعمیرفلائی اوور کا پلر گرنے سے کم سے کم 20 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز