یوگی کابینہ میں باہری لیڈروں کا دبدبہ ، یہاں پڑھیں کابینہ میں کس کس کو ملی جگہ

Mar 19, 2017 04:13 PM IST | Updated on: Mar 19, 2017 04:15 PM IST

لکھنؤ : گورکھپور سے رکن پارلیمان یوگی آدتیہ ناتھ نے آج یہاں اتر پردیش کے 21 ویں وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لیا۔ ان کے ساتھ دو نائب وزرائے اعلی کیشو پرساد موریہ اور ڈاکٹر دنیش شرما نے بھی حلف لیا۔ مسٹر موریہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی صدر اور پھول پور سے ممبر پارلیمنٹ ہیں جبکہ مسٹر شرما لکھنؤ کے میئر ہیں۔

وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی کو شامل کر کے کل 17 او بی سی ، 6 ایس سی ، 7 ٹھاکر، 8 برہمن، 8 کایستھ-ویشیا، 2 جاٹ اور 1 مسلمان کو کابینہ میں جگہ دی گئی۔

یوگی کابینہ میں باہری لیڈروں کا دبدبہ ، یہاں پڑھیں کابینہ میں کس کس کو ملی جگہ

وزیر اعلی : یوگی آدتیہ ناتھ

نائب وزیر اعلی : کیشو پرساد موریہ اور دنیش شرما

کابینہ وزیر

سوریہ پرتاپ شاہی

سریش کھنہ

سوامی پرساد موریہ

ستیش مهانا

راجیش اگروال

ریتا بہوگنا جوشی

دارا سنگھ چوہان

دھرم پال سنگھ

ایس پی سنگھ بگھیل

ستیہ دیو پچوری

رماپتی شاستری

جے پرکاش سنگھ

برجیش پاٹھک

اوم پرکاش راجبھر

لکشمی نارائن چودھری

چیتن چوہان

سری کانت شرما

سدھارتھ ناتھ سنگھ

مکٹ بہاری ورما

آشوتوش ٹنڈن

نند گوپال گپتا نندی

وزیر مملکت آزاد انہ چارج

انوپما جیسوال

سریش رانا

اوپیندر تیواری

مہندر سنگھ

سوتنتردیو سنگھ

بھوپندر سنگھ چودھری

دھرم سنگھ سینی

سواتی سنگھ

انل راجبھر

وزیر مملکت

گلاب دیوی

بلدیو اولكھ

اتل گرگ

سندیپ سنگھ

محسن رضا

ارچنا پانڈے

رویندر پرتاپ سنگھ

منو کوری

گیانیندر سنگھ

جے پرکاش نشاد

گریش یادو

سنگیتا بلونت

نیل کنٹھ تیواری

جے کامر سنگھ جیکی

سریش پاسی

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز