شمالی کوریا نے آئی سی بی ایم زمرہ کی میزائل کا تجربہ کیا: جنوبی کوریا

Jul 29, 2017 08:46 AM IST | Updated on: Jul 29, 2017 08:46 AM IST

سیول۔ شمالی کوریا کی جانب سے کل دیر رات کیا گیا میزائل ٹیسٹ ممکن ہے کہ انٹر کونٹی نینٹل بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) زمرہ کاہے اور یہ گزشتہ چار جولائی کو ٹیسٹ کئے گئے میزائل سے زیادہ فعال ہے۔ خبررساں ایجنسی يونهاپ نے آج جنوبی کوریا کی فوج کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔

يونهاپ نے جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے حوالے سے بتایا کہ میزائل نے 1000 کلو میٹر سے زیادہ کی دوری طے کی اور یہ تقریباً 3،700 کلومیٹر کی بلندی تک پہنچ گیا۔

شمالی کوریا نے آئی سی بی ایم زمرہ کی میزائل کا تجربہ کیا: جنوبی کوریا

علامتی تصویر: فائل فوٹو

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز