گرفتار ہو سکتے ہیں نواز شریف ، پاک نے لگائی ملک چھوڑنے پر روک

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی کو پاکستان حکومت نے ایگزٹ کنٹرول فہرست میں ڈال دیا ہے۔

Jun 12, 2018 09:26 AM IST | Updated on: Jun 12, 2018 09:48 AM IST

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی کو پاکستان حکومت نے ایگزٹ کنٹرول فہرست میں ڈال دیا ہے۔ اب وہ ملک سے باہر نہیں جا سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کی تاریخ ملتوی ہو سکتی ہے۔ پیر کو ہی نواز شریف کے وکیل نے چیف جسٹس کی ہدایات کو ماننے سے انکار کر دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کو گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق فوج نواز شریف پر لگے این بی اے کیس کو واپس لینا چاہتی ہے۔ نواز شریف سے منسلک ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نواز سے ڈری ہوئی ہے اس لئے ان پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔ پاکستانی فوج کو نواز کی کیمپننگ سے خطرہ ہے۔

گرفتار ہو سکتے ہیں نواز شریف ، پاک نے لگائی ملک چھوڑنے پر روک

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف

پاکستان دیتا ہے دہشت گردوں کو ٹریننگ

نواز شریف نے پہلی مرتبہ عوامی طور پر انٹرویومیں مانا کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں۔ انہوں نے۔"نان اسٹیٹ ایکٹرس "کے حد پار کرنے اور لوگوں کا قتل کرنے کی پاکستان کی پالیسی پر سوال اٹھائے تھے۔ نواز شریف نے کہا تھا کہ کیا پاکستان کو "نان اسٹیٹ ایکٹرس "کو حد پار کرنے اور ممبئی میں لوگوں کا "قتل کرنے "کی اجازت دینی چاہئے ۔ ان کے اس بیان کے بعد ہی پاکستان میں ان کے خلاف تنازع جاری ہے۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز