Live Results Assembly Elections 2018

بس حادثہ: پولینڈ میں بس پلٹنےسے 40 سے زیادہ افراد زخمی

مقامی پولیس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے،’’لوور سیلیسیا میں ایک بس حادثے میں 44افراد زخمی ہوگئے۔ راحت اور بچاؤ اہلکاروں کے مطابق اس حادثے میں 14افراد شدید طورپر زخمی ہوئے ہیں۔

Dec 07, 2018 10:33 AM IST | Updated on: Dec 07, 2018 10:35 AM IST

پولینڈ کے جنوب مغرب میں ایک بس حادثے میں 44افراد زخمی ہوگئے۔مقامی پولیس نے یہ اطلاع دی۔ایسا مانا جارہا ہے کہ بس سڑک سے باہر چلی گئی اور پلٹ گئی۔

مقامی پولیس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے،’’لوور سیلیسیا میں ایک بس حادثے میں 44افراد زخمی ہوگئے۔ راحت اور بچاؤ اہلکاروں کے مطابق اس حادثے میں 14افراد شدید طورپر زخمی ہوئے ہیں اور 30کو معمولی چوٹیں آئیں ہیں۔راحت اور بچاؤاہلکارپانچ دیگر افراد کی تلاش کررہے ہیں جو کہ مانا جارہا ہے کہ حادثے کے وقت بس میں ہی سوار تھے۔

بس حادثہ: پولینڈ میں بس پلٹنےسے 40 سے زیادہ افراد زخمی

بس حادثہ: فائل فوٹو

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز