پریا پرکاش کوایک اشتہارکےلئےمل رہے ہیں اتنے روپئے، سن کررہ جائیں گےحیران

انٹرنیٹ پر سنسنی بن چکی پریا پرکاش واریئر نے آنکھ مارکرکچھ دنوں پہلے کئی سخت لڑکوں کو بھی اپنی طرف متوجہ کرلیا تھا۔ اب پریا پرکاش دوسری وجہ سے سب کےلئےموضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔

Jul 13, 2018 10:54 AM IST | Updated on: Jul 13, 2018 10:55 AM IST

انٹرنیٹ پر سنسنی بن چکی پریا پرکاش واریئر نے آنکھ مارکرکچھ دنوں پہلے کئی سخت لڑکوں کو بھی اپنی طرف متوجہ کرلیا تھا۔ اب پریا پرکاش دوسری وجہ سے سب کے لئے موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔

اس بار پروفیشنل زندگی کے لئے پریا پرکاش سرخیوں میں ہیں۔ انہوں نے ایک برانڈ کا کامرشیل اشتہار لیا ہے، جس کی وجہ سے وہ لوگوں کی دلوں پر راج کرنے والی ہیں۔ اس نوجوان اداکارہ کی پہلی فلم ابھی ریلیز ہونا باقی ہی ہے، جس کا نام ’’ارو ادار لو‘‘ ہے، جسے ملیالم ڈائریکٹراومر للو نے ڈائریکٹ کیا ہے۔

پریا پرکاش کوایک اشتہارکےلئےمل رہے ہیں اتنے روپئے، سن کررہ جائیں گےحیران

پریا پرکاش: فائل فوٹو

تاہم پریا پرکاش نے اس اشتہار کے ساتھ لمبی چھلانگ لگا دی ہے۔ پریا کو اس اشتہار کے لئے ایک کروڑ روپئے کا آفر کیا گیا ہے۔ جی ہاں آپ نے صحیح پڑھا ہے، پریا کو حال ہی میں ممبئی فلم سٹی میں بھی دیکھا گیا تھا۔

priya-mumbai

پریا پرکاش کی یہ تصویر ہے،جو حال ہی کی تصویر ہے۔ اس تصویر کو وہ ایک برانڈ کے لئے شوٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز