Live Results Assembly Elections 2018

شادی کے بعد پرینکا اورنک کا ہاٹ فوٹو شوٹ انٹرنیٹ پر ہوا وائرل، دیکھ کر اڑ جائیں گے ہوش

شادی کے بعد نک اورپرینکا کی کچھ بیحد ہاٹ فوٹو شوٹ کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

Dec 04, 2018 11:51 AM IST | Updated on: Dec 08, 2018 04:36 PM IST

بالی ووڈ کی دیسی گرل یعنی پرینکا چوپڑا ور امریکی سنگر نک جونس نے جودھپور کے امید پیلیس میں کیتھولک رسم و رواج سےشادی کر لی۔ اس شادی کے بعد نک اورپرینکا کی کچھ بیحد ہاٹ فوٹو شوٹ کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

ان خوبصورت تصویروں میں نک اور پرینکا ایک دوسرے کی بانہوں میں نظر آ رہے ہیں۔

شادی کے بعد پرینکا اورنک کا ہاٹ فوٹو شوٹ انٹرنیٹ پر ہوا وائرل، دیکھ کر اڑ جائیں گے ہوش

پرینکاچوپڑا اور نک جونس

بتا دیں کہ نک اور پرینکا کا 4 دسمبر کو دہلی میں پہلا رسیپشن ہے۔

priyankaa

Loading...

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز