Live Results Assembly Elections 2018

پرینکا۔نک کے ہاٹ فوٹو شوٹ کے بعد پرینکا کی جیٹھانی سوفی نے دکھایا اپنا ہاٹ جلوہ، سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ویڈیو

در اصل شادی کے سنگیت سیریمنی میں پرینکا چوپڑا کی جیٹھانی یعنی کہ سوفی ٹرنر نے زبردست ڈانس کیا جسے دیکھ کر وہاں موجود لوگ ان کے دیوانے ہو گئے۔

Dec 05, 2018 02:00 PM IST | Updated on: Dec 05, 2018 02:36 PM IST

پرینکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی 1۔2 دسمبر کو جودھپور کے امید بھون پیلیس میں ہو چکی ہے۔ اس شادی کی کئی تصویریں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ جس میں اس شادی کے سنگیت کا ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔

در اصل شادی کے سنگیت سیریمنی میں پرینکا چوپڑا کی جیٹھانی یعنی کہ سوفی ٹرنر نے زبردست ڈانس کیا جسے دیکھ کر وہاں موجود لوگ ان کے دیوانے ہو گئے۔ اس دوران سوفی  نے لال رنگ کا لہنگا پہنا ہواتھا جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی تھیں

پرینکا۔نک کے ہاٹ فوٹو شوٹ کے بعد پرینکا کی جیٹھانی سوفی نے دکھایا اپنا ہاٹ جلوہ، سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ویڈیو

سوفی ٹرنر

Loading...

View this post on Instagram

It all began as a fierce song & dance competition between the families but ended, as always, as a huge celebration of love.  Nick and I were looking forward to the Sangeet (musical evening), another pre wedding ritual.. and to see what each side had put together. And what a performance it was. Each family telling our stories through song and dance, filled with lots of laughter and love. We were both filled with gratitude for the effort, the love and the laughter and will carry the memories of this special evening for the rest of our lives. It is an amazing start to a lifetime of togetherness for our families and friends...#grateful @nickjonas 📹/📷: @calebjordanlee @josevilla @josephradhik

A post shared by Priyanka Chopra (@priyankachopra) on

بتادیں کہ پرینکا کی جیتھانی سوفی ترنر ہالی ووڈ اداکارہ ہیں انہوں نے ' گیم تھرونس" میں سینسا کا کردار ادا کیا تھا۔

شادی کے بعد پرینکا اورنک کا ہاٹ فوٹو شوٹ انٹرنیٹ پر ہوا وائرل، دیکھیں تصویریں

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز