کوانٹکو‘ میں ہندوستانیوں کو دہشت گرد دکھانے پر پرینکا نے مانگی معافی’

Jun 10, 2018 12:04 PM IST | Updated on: Jun 10, 2018 12:06 PM IST

بالی ووڈ اکادارہ پرینکا چوپڑا کو اپنے شو ’ کوانٹیکو‘ میں ہندوستانیوں کو دہشت گرد دکھائے جانے کو لے کر کافی مخالفت کا سامنے کرنا پڑرہا ہے۔ واضح رہے کہ پرینکا چوپڑا کے شو ’ کوانٹیکو 3 ‘ کے اپیسوڈ ’ دی بلڈ آف رومیو‘ میں ہندوستانیوں کو دہشت گرد دکھایا گیا ہے، جس کے بعد ہندوستانی عوام ان کی سخت مخالفت کر رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر مسلسل ہو رہی مخالفتوں کے بعد پرینکا چوپڑا نے اس معاملہ پر سفائی پیش کی ہے۔ پرینکا نے ٹویٹ کر کہا کہ کسی کے بھی جذباتوں کو نقصان پہونچانے ان کا کوئی مقسد نہیں تھا۔

ٹویٹر پر اپنی بات رکھتے ہوئے پرینکا نے کہا ’’ مجھے بہت افسوس اور پچھتاوا ہو رہا ہے کہ ’ کوانٹیکو‘ کے حالیہ ایپسوڈ سے کچھ لوگوں کے جزباتوں کو ٹھیس پہونچی ہے۔ میرا نہ تو لوئی ایسا ارادہ تھا اور نہ ہوگا۔ میں معافی مانگتی ہوں۔ مجھے ہندوستانی ہونے پر فخر ہے اور ہمیشہ رہے گا۔

کوانٹکو‘ میں ہندوستانیوں کو دہشت گرد دکھانے پر پرینکا نے مانگی معافی’

فائل فوٹو

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز