دنیا کی 500 با اثر شخصیات میں بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا شامل

بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا دنیا کی 500 بااثر شخصیات میں شامل ہوگئی ہیں۔پرینکا نے اپنے نام ایک اور کامیابی حاصل کرلی ہے۔

Feb 10, 2018 05:39 PM IST | Updated on: Feb 10, 2018 05:39 PM IST

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا دنیا کی 500 بااثر شخصیات میں شامل ہوگئی ہیں۔پرینکا نے اپنے نام ایک اور کامیابی حاصل کرلی ہے۔ وہ لنکڈن کے ایک پول میں دنیا کے 500 بااثر افراد میں شامل ہوگئی ہیں۔ وہ ملک کی پہلی ایسی بالی ووڈ اداکارہ ہیں جنہیں یہ مقام حاصل ہوا ہے۔ اس فہرست میں ہندستان کے وزیراعظم نریندر مودی، مشہور ٹاک شو ہوسٹ اوپیرا ونفرے ، رچرڈ برانسن اور بل گیٹس جیسے نام شامل ہیں ۔

یہ فہرست ڈیجیٹل میڈیا پر ان ہستیوں کے معاشی حیثیت کو دیکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے۔پرینکا اس فہرست میں 15 واں مقام ہے۔ پرینکا کو امریکی ٹی وی شو میں جانے اور ہالی ووڈ میں کام کرنے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زبردست مقبولیت حاصل ہوئی ہے ۔

دنیا کی 500 با اثر شخصیات میں بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا شامل

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز