رمضان المبارک:حیدر آباد کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کیا اعلان ،کل 17 مئی سے پہلا روزہ

ملک کے کسی بھی حصے میں چاند نہیں نظر آیا،۔چاند نظر آنے کی کہیں سے بھی کوئی شہادت نہیں ملی ہے۔کہیں سے چاند کے نظر آنے کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے

May 16, 2018 08:08 PM IST | Updated on: May 17, 2018 07:59 AM IST

حیدر آباد کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کیا اعلان .تلنگانہ ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ چنئی میں چاند نظر آ گیا ہے۔تمل ناڈو میں بھی چاند نظر آ گیا ہے۔کل سے یعنی جمعرات سے پہلا روزہ ہوگا۔آج سے تراویح کی نماز کا اہتمام۔ملک کے مختلف حصوں سے چاند دیکھنے کی کوشش کی جا رہی تھی اہم اطلاع ہے کہ تلنگانہ میں کل پہلا روہ ہے۔

کرناٹک کے افتخار احمد قاسمی صاحب نے اس بات کی تصدیق کی کہ کرناٹک میں بھی چاند نظر آ گیا ہے۔کرناٹک کی رویت ہلال کمیٹی نے بھی کل پہلے روزے کا اعلان کر دیا ہے۔کرناٹک میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔

رمضان المبارک:حیدر آباد کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کیا اعلان ،کل 17 مئی سے پہلا روزہ

رمضان کا چاند آیا نظر

Loading...

عالم عرب میں کل سے پہلا روزہ رکھا جائے گا۔آج سے تراویح کا اہتمام ہوگا۔

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز