پرنس ہیری کی جگہ لیں گے پرنسیزڈائنا کےانتہائی خوبصورت بھتیجے لوئس

برطانیہ کے پرنس ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگن مورکل ہفتہ کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اس شاہی شادی کو پوری دنیا نے سراہا اور دیکھا بھی۔

May 22, 2018 08:48 PM IST | Updated on: May 22, 2018 09:12 PM IST

برطانیہ کے پرنس ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگن مورکل ہفتہ کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اس شاہی شادی کو پوری دنیا نے سراہا اور دیکھا بھی۔

جہاں اس شادی سے کئی لوگ خوش ہوتے ہوئے نظر آئے وہیں پرنس ہیری کے کسی اور کا ہونے پر کئی لوگوں کے دل بھی ٹوٹے۔

پرنس ہیری کی جگہ لیں گے پرنسیزڈائنا کےانتہائی خوبصورت بھتیجے لوئس

شاہی خاندان کے سب سے خوبصورت پرنس ہیری پر دل لٹانے والے لوگوں کے لئے ان کی شادی کسی صدمے سے کم نہیں رہی۔ ہیری کے شادی کے بندھن میں بندھتے ہی جن لوگوں کے بھی دل ٹوٹے، اب انیہں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ اب ان کی جگہ لینے کے لئے کوئی اور آگیا ہے، جس کو دیکھتے ہی آپ اپنا دل دے بیٹھیں گے اور وہ ہیں پرنسسیز ڈائنا کے بھتیجے لوئس اسپینسر۔

From left, Eliza Spencer, Louis Spencer, Victoria Aitken and Kitty Spencer arrive for the wedding ceremony of Prince Harry and Meghan Markle at St. George's Chapel in Windsor Castle in Windsor, near London, England, Saturday, May 19, 2018. (Chris Radburn/pool photo via AP) From left, Eliza Spencer, Louis Spencer, Victoria Aitken and Kitty Spencer arrive for the wedding ceremony of Prince Harry and Meghan Markle at St. George's Chapel in Windsor Castle in Windsor, near London, England, Saturday, May 19, 2018. (Chris Radburn/pool photo via AP)

پرنس ہیری اور میگن مورکل کی شادی میں اپنی بہنوں اور ماں کے ساتھ لوئس اسپینسر۔

چوبیس سالہ لوئس نے اپنے گلیمرس بہنوں لیڈی کٹّی اسپینسر، لیڈی الیزا اسپینسر ار ماں وکٹوریا ایٹکین کے ساتھ شادی میں شرکت کی۔

ہمیشہ لو پروفائل مینٹین کرنے والے لوئس عام طور پر کم ہی پروگراموں میں شرکت کرتے ہیں اور وہ کسی کو ڈیٹ کررہے ہیں یا نہیں یہ بھی ابھی معمہ بنا ہوا ہے۔ حالانکہ ہم یہ ضرور بتاسکتے ہیں کہ وہ ابھی کنوارے ضرور ہیں۔

 

 

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز