سارا تندولکرہوگئیں گریجویٹ، کنوکیشن تقریب کی شیئرکیں تصویریں

سارا تندولکرنے یونیورسٹی، کالج لندن میں میڈیسن کی پڑھائی کی ہے۔ ان کی ماں انجلی بھی پیشے سے ڈاکٹر ہیں۔

Sep 07, 2018 05:20 PM IST | Updated on: Sep 07, 2018 05:28 PM IST

سچن تندولکر کی بیٹی سارا تندولکرنے اپنی گریجویشن پوری کرلی ہے۔ سارا نے جمعرات کو لندن کالج سے اپنی گریجویشن کے ڈگری تقریب کی فوٹو انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کی۔ 20 سال کی سارا اس دوران بلیل گریجویشن گاون اورکیپ میں نظرآئیں۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا ہے "دیکھو میں نے کیا کیا؟"۔

سچن تندولکر اور انجلی تندولکر بھی اس تقریب میں شامل ہونے کے لئے پہنچے اورفوٹو کے لئے پوز دیا۔ اس دوران دونوں بڑے خوش نظرآئے۔ سارا تندولکرنے یونیورسٹی، کالج لندن میں میڈیسن کی پڑھائی کی ہے۔ ان کی ماں انجلی بھی پیشے سے ڈاکٹر ہیں۔

سارا تندولکرہوگئیں گریجویٹ، کنوکیشن تقریب کی شیئرکیں تصویریں

سچن تندولکر اور انجلی کی بیٹی سارا تندولکر

Loading...

سارا مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی اور شلوکا مہتا کی منگنی تقریب میں بھی نظرآئی تھیں۔ سارا کے انسٹاگرام پر 2 لاکھ سے زیادہ فالوارس ہیں۔

View this post on Instagram

I did what?🙊

A post shared by Sara Tendulkar (@saratendulkar) on

وہ اکثراس میں اپنی فوٹو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ لندن کالج جانے کے پہلے ممبئی کےدھیرو بھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول سے تعلیم حاصل کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  سچن تیندولکر کی بیٹی سارا کو فون پر کررہا تھا پریشان ، پولیس نے ملزم کو مغربی بنگال سے کیا گرفتار

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز