Live Results Assembly Elections 2018

ایس بی آئی کا زبردست آفر: 15 دسمبرتک مفت میں دے رہا ہے 5 لیٹرپٹرول، جانیں کیا ہے پورا طریقہ

ایس بی آئی اپنے صارفین کے لئے ایک بڑا آفرلے کرآیا ہے۔ بینک اپنے صارفین کو مفت میں 5 لیٹرپٹرول بھروانے کا موقع دے رہا ہے۔

Dec 06, 2018 10:07 AM IST | Updated on: Dec 06, 2018 10:07 AM IST

سرکاری بینک ایس بی آئی (اسٹیٹ بینک آف انڈیا) اپنے صارفین کے لئے ایک بڑا آفرلےکرآیا ہے۔ بینک اپنے صارفین کومفت میں 5 لیٹرپٹرول بھروانے کا موقع دے رہا ہے۔ بینک کی طرف سے دی گئی اطلاعات کے مطابق اگرصارفین انڈین آئل کارپوریشن کے کسی بھی پمپ پرپٹرول لینے کے بعد بھیم ایپ سے ادائیگی کرتے ہیں توانہیں 5 لیٹرپٹرول مفت میں مل سکتا ہے۔

واضح رہے کہ اس آفرکا فائدہ اٹھانے کے لئے آپ کوکم ازکم 100 روپئے کا پٹرول بھروانا ہوگا۔ بھیم ایپ کے ذریعے کی گئی ادائیگی کا نمبرمیں لکھ کر فون نمبر9222222084 پرایس ایم ایس بھیجنا ہوگا۔ آپ کو ایس ایم ایس کا نارمل چارج دینا ہوگا۔

ایس بی آئی کا زبردست آفر: 15 دسمبرتک مفت میں دے رہا ہے 5 لیٹرپٹرول، جانیں کیا ہے پورا طریقہ

ایس بی آئی دے رہا ہے پانچ لیٹرمفت پٹرول حاصل کرنے کا موقع۔

Loading...

اس کے بعد اگرآپ کی باری آئی توآپ کو 5 لیٹرمفت پٹرول مل سکتا ہے۔ اس کی جانکاری آپ کوفون کے ذریعہ ملتی رہے گی۔ آفرکے بارے میں زیادہ جانکاری آپ کو ایس بی آئی کے ویب سائٹ پرمل جائے گی۔ کسٹمرکیئرسے رابطہ کے لئے آپ ٹول فری نمبر1800228888 پرڈائل کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ مندرجہ ذیل آئی ڈی پرمیل کرکے مدد لے سکتے ہیں۔

help@xtrarewards.com

اس کے بعد اگرآپ کی باری آئی توآپ کو پانچ لیٹرمفت پٹرول مل سکتا ہے۔ اس کی جانکاری آپ کو فون کے ذریعہ ملتی رہے گی۔ آفرکے بارے میں زیادہ جانکاری آپ کو ایس بی آئی کے ویب سائٹ پرمل جائے گی۔

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز