ایم جے اکبر کے استعفی کی خبریں افواہ: سرکاری ذرائع

سرکاری ذرئع نے بتایا کہ، ایم جے اکبر اپنے عہدہ پر قابض رہیں گے

Oct 11, 2018 12:19 PM IST | Updated on: Oct 11, 2018 12:21 PM IST

مرکزی وزیر ایم اجے اکبر پر لگے مبینہ طور پر جنسی استحصال کے الزامات کے بعد میڈیا میں چل رہی استعفی کی خبروں پر سنیئر سرکاری ذرئع نے بتایا کہ، ایم جے اکبر اپنے عہدہ پر قابض رہیں گے۔ میڈیا میں چل رہی خبریں افواہ ہیں۔

غیر ملکی دورہ پر گئے مرکزی وزیر کا دورہ متاثر نہیں ہوگا، وہ اپنا دورہ ختم کر کے ہی ہندوستان واپس آئیں گے۔ بتا دیں کہ صحافی رہ چکے ایم جے اکبر پر مختلف خواتین نے جنسی استحصال کے الزامات عائد کئے ہیں ۔ حالانکہ ان تمام الزامت پر ایم جے اکبر کی جانب سے کوئی بھی درعصل اب تک نہیں ملا ہے۔

ایم جے اکبر کے استعفی کی خبریں افواہ: سرکاری ذرائع

ایم جے اکبر کی فائل تصویر

Loading...

 

 

Loading...

متعلقہ اسٹوریز

ری کمنڈیڈ اسٹوریز